برطانیہ میں اغوا کار کو پکڑنے کیلئے طیارہ رکوا دیا گیا
لندن:برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغوا کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں پولیس کی جانب سے مشتبہ اغوا کار کو پکڑنے کے لیے طیارہ اڑنے سے رکوانے کا واقعہ ایک بچی کے اغوا کیئے جانے کی اطلاع پر پیش آیا۔ مشتبہ شخص خاتون کی اجازت کے بغیر اس کی 4 سال کی بیٹی کو لے کر رومانیہ جا رہا تھا۔
Load/Hide Comments


