کوئٹہ، مولانا ہدایت الرحمن کے مطالبات جائز اور عوامی ہیں،کچھ وقت دیں مطالبات پر قانون سازی کی ضرورت ہے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(انتخاب نیوز)صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی ظہور بلیدی نے پریس کانفرنس کی، گوادر میں مولانا ہدایت الحمان نے اپنے مطالبات کیلئے دھرنا دیاہوا ہے،مولانا ہدایت ..مزید پڑھیں