ملازمین کو جنوری 2024 کی تنخواہ اور پینشنرز کو پینشنز 17 دن گزرنے کے باوجود ادا نہیں کی گئی ،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

کوئٹہ(یو این اے )جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاھ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ ..مزید پڑھیں