بلوچ اورپاکستانی قوم اپنے بہادر نوجوانوں کی قربانیوں کو سراہتی ہے، ظہور بلیدی کا قلات چیک پوسٹ حملے پر افسوس کا اظہار

کوئٹہ/قلات(مانیٹر نگ ڈیسک) صوبائی وزیر ظہور بلیدی کا قلات میں شرپسندوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز پر حملے پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ..مزید پڑھیں