سیاسی پارٹیوں،قبائلی سرداراور سیاسی قیادت کی کمزوری کی وجہ سے ریاست نے بلوچ ایتکس کی ریڈلائن کراس کردی ہے،اخترمینگل

گوادر(یو این اے )بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے کہا ہے کہ ریاست نے بلوچستان میں پارلیمانی سیاست کے تمام دروازے خود بند ..مزید پڑھیں