لاپتہ ممتاز بلوچ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے، انسانی حقوق کی تنظیمیں بازیابی کیلئے کردار ادا کریں،اہلخانہ

خضدار(نمائندہ انتخاب)ممتاز بلوچ ولد محمد مراد جو کہ مشکے نوکجو کے رہائشی ہے جنہیں تیسری بار جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا گیا ہے، ممتاز بلوچ ..مزید پڑھیں