ذوالفقار بھٹو نے بلوچستان کے حقوق کے تحفظ کے لیے ٹھوس فیصلے کئے بلوچستان کے عوام کے لیے بھٹوکی محبت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(یو این اے )وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 97 ویں سالگرہ پر اپنے پیغام ..مزید پڑھیں