سپریم کورٹ ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار،پارلیمنٹ یا کوئی بھی ادارہ دوسرے ادارے کے دائرہ اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، چیف جسٹس عمر عطابندیال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت عظمیٰ نے ریویوآف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ایکٹ 2023 کالعدم قرار دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز ..مزید پڑھیں