مدارس کو قومی دھارے میں لانے کیلئے مشاورت وسیع کرینگے بل پیچیدگیوں کے باعث قانونی شکل اختیار نہیں کرسکا، عطا تارڑ

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ مدارس سے متعلق بل پیچیدگیوں کےباعث قانونی شکل اختیار نہیں کرسکا، ..مزید پڑھیں