کیا جبری گمشدگیوں کے خاتمے کا مطالبہ کرنا جرم ہے؟ حامد میر کا سمی دین بلوچ کیخلاف ایف آئی آر کے اندراج پر ردعمل

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا ایکس(ٹویٹر) پر جاری ایک بیان میں پاکستان کے معروف اینکر اور صحافی حامد میر نے سمی دین بلوچ کیخلاف ایف آئی ..مزید پڑھیں