جان جمالی سے ثناء بلوچ کی ملاقات، سینیٹ الیکشن سے متعلق تبادلہ خیال
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائزر اور سینیٹ انتخابات میں سیاسی رابطوں کی ذمہ دار کمیٹی کے سربراہ میر جان محمد جمالی نے جمعرات کوبلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ سے ملاقات کی اور سینیٹ انتخابات کے حوالے سے بتادلہ خیال، اس موقع پر دونوں رہنماؤں نے سینیٹ انتخابات اور سیاسی صورتحال کے حوالے سے تبادلہ خیال، میر جان محمد جمالی اور ثناء بلوچ نے سیاسی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا
Load/Hide Comments


