کوئٹہ، لکپاس کے قریب گاڑی الٹنے سے 5افراد زخمی
کوئٹہ :کوئٹہ کے علاقے لکپاس کے قریب گاڑی الٹنے سے 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز لکپاس کے قریب ویگو گاڑی الٹنے سے 5افراد زخمی ہوگئے ہیں جن میں خاتون اور بچے بھی شامل ہیں، زخمیوں کو شیخ زید ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


