2009سے لاپتہ مشتاق،عطاء اللہ اور کبیر بلوچ سمیت تمام مسنگ افراد کو رہا کیا جائے، سردار اختر مینگل

کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی و سربراہ سردار اختر جان مینگل نے سماجی رابطے ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں خضدار سے لاپتہ ہو نے والے مشتاق بلوچ، عطاء اللہ اور کبیر بلوچ سمیت تمام لاپتہ افراد کو رہا کیا جائے انہوں نے کہا ہے کہ وہ 2009سے لاپتہ ہیں ہم حکام اور حکومت سے پوچھنا چاہتے ہیں کیا آپ کو احساس ہے کہ جب ایک خاندان اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر ہوں اور نہیں آتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں