کوئٹہ، شاپنگ سینٹر کو بند کرنے کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ، متعدد ملازمین زخمی
کوئٹہ(انتخاب نیوز)شاپنگ سینٹر کو بند کرنے کی کوشش میں پولیس کی فائرنگ، متعدد ملازمین زخمی،تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں مجسٹریٹ کی موجودگی میں ہارون شاپنگ سینٹر کو بند کرنے کی کوشش میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے متعدد ملازمین زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کی گئی ہے، آج لاک ڈاؤن کی پیش نظر شہر میں کھلے مختلف شاپنگ سینٹرز اور دوکانوں کو بند کیا گیا جبکہ ہارون شاپنگ سینٹر کو زبردستی بند کرنے کے دوران پولیس اہلکار کے ہاتھوں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے مختلف ملازمین کی زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں
Load/Hide Comments


