مانسہرہ میں پک اپ وین اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق

مانسہرہ: اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مانسہرہ میں اچھڑیاں انٹرچینج کے قریب پک اپ اورٹرک میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کوریسکیو 1122 اہلکاروں نے بفہ اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد میں ارسلان ولد انور بلڈھیرہری پور، اسد علی سکنہ چکوال، ناصر علی ولد خورشید ایبٹ آباد کے رہائشی تھے۔ گلیات کا رہائشی ظہیرعباس شدید زخمی حالت میں ہے جسے ایبٹ آباد ریفرکردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں