بھارت سے آنے والے طیارے کی پاکستان میں ایمرجنسی لینڈنگ

نئی دہلی :بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی سے آنے والے طیارے نے پاکستان میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ذرائع کے مطابق طیارے نے فیولنگ کے لیے اسلام آباد ایئر پورٹ پر لینڈ کیا جس کی ری فیولنگ جاری ہے۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق طیارہ کینڈین ایئر فورس کا ہے جو نیو دہلی سے آیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں