کوئٹہ میں پاکستان پوسٹ کا عید پر رشتہ داروں کو تحفے، کیک و مٹھائی کی ترسیل کا اہتمام
کوئٹہ:جی پی او کوئٹہ کے مارکیٹنگ منیجر فیصل جہانگیر کے مطابق پاکستان پوسٹ نے عید پر عوامی سہولت کے پیش نظر پیاروں عزیز و اقارب کو تحفے تحائف بشمول کیک، مٹھائی، ڈرائی فروٹ دیگر کی ترسیل کے لئے اقدامات کا فیصلہ کیا کے یہ سہولت صرف صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں اندرون شہر فراہم کی جائے گی اپنی نوعیت کی منفرد سہولت کو سیم ڈے ڈیلیوری کا نام دیا گیا ہے صارفین کو سہولت سے مستفید ہونے کیلئے جلد بکنگ کروانے کا کہا گیا ہے تاکہ بروقت تحائف پہنچائے جاسکیں واضح رہے کہ یہ سہولت عید کے علاوہ بھی جاری رہے گی۔
Load/Hide Comments


