وڈھ ، ایک ہی گھر کے تین بچے عطائی ڈاکٹر کے علاج سے جاں بحق، والدین کی انصاف کی اپیل

وڈھ(انتخاب نیوز)وڈھ پلی ماس میں ایک ہی گھر کے تین بچے عطائی ڈاکٹر کے علاج کرنے سے جانبحق.تفصیلات کے مطابق بچو ں کے والد کے مطابق انہوں نے اپنے تینوں بچوں کو وڈھ بازار میں ایک پرائیویٹ اسٹور پر لے کر گیا تھا ایک عطائی ڈاکٹر نے علاج کیا تھا جس کی وجہ سے بچے موت کے موں میں چلی گئی بچوں کے والدین نے ڈی سی خضدار اور اے سی وڈھ سے انصاف کے اپیل کی ہے ، انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف فوری طور پر کارروائی کرے ،

اپنا تبصرہ بھیجیں