اسلام آباد,پی ڈی ایم کی قیادت صحافی اسد طور کے گھر پہنچ گئی

اسلام آباد(انتخاب نیوز)پی ڈی ایم وفد میں مولانا فضل الرحمٰن، شہباز شریف، مریم نواز، محمود خان اچکزئی، میر کبیر، شاہد خاقان عباسی و دیگر موجود تھے۔آئی ایس آئی نے صحافی اسد طور پر مبینہ تشدد سے مکمل لاتعلقی ظاہر کی ہے، وزارت اطلاعاتاس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اظہار یکجہتی کیلئے اسد طور کے گھر ا?ئے ہیں، اس طرح کے واقعات ا?زادی صحافت پر حملہ ہے۔مولانا فصل الرحمان نے کہا کہ ملک کی بہتری اور اچھے مستقبل کیلئے اپنے راستے پر گامزن رہیں گے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسلام آباد میں نامعلوم افراد نے صحافی اور بلاگر اسد طور کو گھر میں گھس کر تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں