تربت ،فورسز کی گاڑی پر حملہ

تربت(انتخاب نیوز) سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ، نقصان کی اطلاع نہیں، پولیس ذرائع کے مطابق سنگانی سر دوکرم ندی بورڈ کے قریب پرانا چونگی روڈ پر ایف سی کی ٹرک پر دستی بم سے حملہ کیاگیا تاہم حملہ سے کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں، فورسزنے علاقہ کوگھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں