کوہلو میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں تین افراد جابحق

کوہلو (نامہ نگار ) کوہلو کے علاقے یونین کونسل سفید اور نساو میں آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 9 سالہ بچہ اور خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ دو افراد زخمی ہوئے ہیں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں