وزیراعلیٰ بلوچستان کے صاحبزادے کے کافلے کی گاڑی کو حادثہ،2 جان بحق ،چار محافظ زخمی
حب(انتخاب نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان کے صاحبزادے کے کافلے کی گاڑی کو حادثہ،2 جان بحق، 7 محافظ زخمی، اطلاعات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے صاحبزادے جام محمد خان کے کافلے میں شامل گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق جام کمال کے بیٹے اور میر زرین مگسی کا کافلہ دریجی سے واپس آ رہی تھی کہ راستے میں حادثہ کا شکار ہو گئی
Load/Hide Comments


