خضدار سینٹرل جیل میں قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک

خضدار(نمائندہ خصوصی) خضدار سینٹر جیل میں قیدیوں کے ساتھ مبینہ طور پر نارواسلوک، ٹھنڈیپانی کی سہولیات کا فقدان، کمروں میں گنجائش سے زیادہ قیدیوں کو رکھاجانے کا انکشاف، جس کی بنا کئیں قیدیوں کی حالت خراب ہونے کی اطلاعات ہیں۔ سینٹر جیل میں انسانی حقوق کی پامالی پر عوامی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے کہ آیا کن وجوہات کی بنا قیدیوں کیوں بنیادی ضروریات سے محروم کرکے شدید گرمی میں ٹھنڈے پانی تک پینے سے روکا جارہاہے جبکہ رات کو مچھر دانی تک بھی استعمال کرسے منع کیا جاتاہے اس ناروا سلوک کے خلاف انہوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں اور انتظامیہ سے فوری نوٹس کا مطالبہ کیاہے

اپنا تبصرہ بھیجیں