فیصلے کے خلاف اپیل میں جائیں گے، حسین نواز
لندن :شریف خاندان نے میاں نوازشریف کے ویزے کی درخواست مسترد ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہوم آفس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر یں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کی برطانیہ میں ویزے کی درخواست مسترد ہونے کے بعد ان کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے کہا ہے کہ ہوم آفس کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔
Load/Hide Comments


