ملائیشیا : تیر کر ہزاروں میل دور مکہ جانے کی کوشش کرنے والا شخص گرفتار
کوالالمپور :ملائیشین حکام نے ایسے نوجوان کو حراست میں لے لیا ہے کہ جو سمندر میں تیر کر مکہ جانے کی کوشش کررہا تھا ۔ملائیشیا کے مختلف ابلاغی ذرائع کے مطابق 28 سالہ نوجوان نے تانجونگ شہر کے ساحل سے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی اور اسے کچھ دیر بعد پولیس نے سمندر تیرنے کے دوران حراست میں لے لیا تھا ۔واضح رہے کہ ملائیشیا سے سعودی عرب کے ساحل 8250 کلومیٹر کی دوری پر ہے –
Load/Hide Comments


