کراچی لاک ڈاون کے دوران خاتون ایس ایچ او پر حملے کا کیس، 3ملزمان کی ضمانت منظور

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت میں لاک ڈاؤن کے دوران حقانی مسجد فرنٹئیر کالونی، نماز جمعہ کرانے اور پولیس پر حملے کے معاملے کی سماعت ہوئی جس میں مقدمہ میں نامزد 3 ملزمان نے ضمانت قبل از وقت گرفتاری کے لیئے عدالت سے رجوع کرلیا۔ ملزمان میں مسجد انتظامیہ کے عبد الرحمان، زرین خان اور محمد قوی شامل تھے۔ عدالت نے ملزمان کی 18 اپریل تک 50، 50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عیوض ضمانت منظور کرلی۔ پولیس کے مطابق ملزمان نے لوگوں کو مشتعل کیا اور پولیس پر حملہ کیا، پتھراؤ کے نتیجے میں ایس ایچ او صاحبہ کا چشمہ ٹوٹا اور ناک پر زخم آیا، نقص امن کی وجہ سے اس وقت ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان نے لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی اور مسجد کے

اپنا تبصرہ بھیجیں