کوئٹہ، پرچم فروخت کرنے والی ریڑھی پر کریکر دھماکہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ(انتخاب نیوز)سرکی روڈ چلتن گھی مل کے قریب کھڑی ریڑھی پر کریکر دھماکہ ہوا، دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، دھماکے سے ککوئی جانی نقصان نہیں ھوا ، ایدھی ایمبولنس موقع پر ہپہنچ گئیں۔فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دھماکے کی معلومات اکھٹی کرنا شروع کر دیں ہیں۔
Load/Hide Comments


