گوادر کے ماہی گیروں کو سمندر میں نہ جانے کا حکم
گوادر:گوادر کے ماہی گیروں کو سمندر نہ جانے کا حکم جاری،ڈپٹی کمشنر گوادو نے ضلع گوادر کے ماہی گیروں کو سمندر نہ جانے کا حکم جاری کردیا،ڈپٹی کمشنر گوادر نے ضلع بھر کے تمام ماہی گیروں کوسختی کے ساتھ تنبیہ کی ہے کہ آج رات کوئی بھی ماہی گیر سمندر نہیں جائے گا،ماہی گیروں کو کہا گیا ہے وہ اپنے گھروں میں محدود رہیں لیکن سمندر نہ جانے کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئی۔
Load/Hide Comments


