7.2 شدت کے زلزلہ نے وانواتو جزائر کو ہلا کر رکھ دیا
بیجنگ:چین کے زلزلہ پیما مرکز(سی ای این سی) کے مطابق ہفتہ کو سہ پہر 2 بجکر 29 منٹ (بیجنگ کا وقت) پر وانواتو جزائر پر 7.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔سی ای این سی نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز جنوب میں 21.10 ڈگری عرض البلد اور مشرق میں 174.95 ڈگری طول البلد پر تھا۔ زلزلہ 530 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا ہے۔
Load/Hide Comments


