‏⁧‫‏⁧‫بلوچستان‬⁩ حکومت نے عوام لناس کے ناک اور منہ ڈھانپنے کو لازمی قرار دیدیا

بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی عوام لناس کے ناک اور منہ ڈھانپنے کو لازمی قرار دیدیا۔ خلاف ورزی کرنے والے کیخلاف قانونی کاروائی ہوگی۔‏کسی بھی کپڑے، شال، مفلر یا ماسک کا استعمال کریں تاکہ کورونا سے متاثر ہونے اور کورونا کے پھیلاؤ سے
محفوظ رہا جاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں