دالبندین پولیس کی کاروائی گاڑی سے پانچ کلو چرس برآمد تین افراد گرفتار

دالبندین:دالبندین پولیس کی کاروائی گاڈی سے پانچ کلو چرس برآمد تین افراد گرفتار پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین پولیس نے ہائی وے پر خفیہ اطلاع ملنے پر کاروائی کرتے ہوئے ڈبل ڈور (سرف گاڈی) سے پانچ کلو چرس برآمد کرکے ملزمان سے دو لاکھ روپے بھی قبضے میں لے لیا گرفتار افراد میں غلام دستگیر، عبد الخالق، اسد اللہ شامل ہے کاروائی چاغی کے ہیڈ کوارٹر دالبندین کے قریب لائی گئی ہے مقدمہ درج کرکیمزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں