وڈھ ،پک ا پ اور موٹر سائیکل میں تصادم،3 افراد زخمی

خضدار( بیورورپورٹ) خضدار کے مضافاتی تحصیل وڈھ پلی ماس روڈ پر پک اپ گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم تصادم میں موٹر سائیکل سوار سمیت دو افراد کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں زخمیوں کو آر ایچ سی ہسپتال وڈھ منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں