نیب نے ا ٓٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب)نے آٹا اور چینی سکینڈل پر کارروائی کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے کی ڈکیتی پر نیب خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا۔نیب ذرائع کے مطابق آٹا اور چینی ایک پرائم میگا سکینڈل ہے، تمام قانونی پہلووں کا گہرائی سے جائزہ لیا جا رہا ہے، قانونی جائزے کے بعد بھرپور، جامع، آزادانہ اور قانون کے مطابق کاروائی کا فیصلہ ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں