دکی،بجلی کا کرنٹ لگنے سے کانکن جاں بحق

دکی:بلوچستان کے ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیاہے۔ہسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ضلع دکی کے مقامی کوئلہ کان میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک کانکن فیض اللہ سکنہ قلعہ سیف اللہ جاں بحق ہوگیاہے جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے۔
Load/Hide Comments


