کوئٹہ,پی ڈی ایم کا پاور شو شروع
کوئٹہ(انتخاب نیوز)پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے مرکزی قائدین ایوب اسٹیڈیم پہنچ گئے پی ڈی ایم قائدین نے ایوب اسٹیڈیم سے ریلی 12 بجے نکالنے کااعلان کیا تھا تاہم پی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے کارکنوں کا ایوب اسٹیڈیم آمد کا سلسلہ ابھی تک جاری ہےپی ڈی ایم ریلی میں شرکت کیلئے شہر کے مختلف علاقوں سے سیاسی کارکنان ریلی کی صورت میں ایوب اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے جہاں ایم پی اے نصیر شاہوانی ریلی میں شرکت کرنے والوں کا ایوب اسٹڈیم پہنچ کراستقبال کیا ۔
Load/Hide Comments


