کورونا،فیصل ایدھی کے ٹیسٹ مثبت آنے کےبعد عمران خان کو بھی ٹیسٹ کرانے کا مشورہ

اسلام آباد:کورونا،فیصل ایدھی کے ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد عمران خان کو بھی ٹیسٹ کرانے کا مشورہ تفصیلات کے مطابق ایدھی فاؤنڈیشن کے چئیرمین فیصل ایدھی کا ٹیسٹ مثبت آنےکے بعد وزیر اعظم عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل سلطان نے مشورو دیا ہے کہ وزیر اعظم کو اپنا کورونا ٹیسٹ کرانا چاہیے، ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم سرکاری امور کے انجام دہی میں مصروف ہیں فارغ ہوتے ہی اپنا کورونا ٹیسٹ کرائینگے،واضح رہے کہ چند دن قبل ایدھی فاؤنڈیشن کے چئیرمین فیصل ایدھی نے عمران خان سے ملاقات کرکے انہیں امدادادی چیک دیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں