مستحق خاندانوں میں امداد کی تقسیم کا مکمل ریکارڈ موجود ہے’ زرتاج گل

لاہور:وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے کہاہے کہ وفاقی حکومت کے پاس احساس نقد امدادکے پروگرام کے تحت مستحق خاندانوں میں تقسیم کی جانے والی نقدرقوم کے مکمل اعدادوشمار موجود ہیں۔ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہاکہ سندھ حکومت کے پاس نہ تو غریبوں میں تقسیم کی جانے والی رقوم کاکوئی ریکارڈ ہے اورنہ ہی مکمل لاک ڈاؤن کاکوئی جوازہے
Load/Hide Comments


