کوئٹہ: پی ٹی ایم رہنماء منظور پشین کوئٹہ پہنچ گئے،اب سے کچھ دیر بعد جلسہ سے خطاب کرینگے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) پی ٹی ایم کے رہنماء منظور پشتین کوئٹہ پہنچ گئے، اب سے کچھ دیر بعد ہاکی گراؤنڈ میں جاری جلسہ سے خطاب کرینگے ہاکی گراونڈ میں PTM کے زیراہتمام علی وزیر ودیگر کارکنوں کی رہائی کیلئے جلسہ جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں