کوئٹہ:شیخ زید ہسپتال میں 4شعبوں میں سروسز معطل،آئسولیشن وارڈ میں تبدیل

کوئٹہ:ذرائع کے مطابق کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بلوچستان حکومت نے شیخ زید ہسپتال کے 4شعبوں میں سروسز معطل کرکے آئسولیشن وارڈ میں تبدیل کردیا گیا، پیڈز،ای، این آئی ٹی اور میڈیسن کے شعبے میں بچوں سمیت دیگر داخل مریضو ں کو بھی فارغ کر دیا گیا، ہسپتال میں سرجریز بھی معطل کردیئے گئے، ہسپتال میں 128بیڈز پر مشتمل آئسولیشن وارڈز بنائے جا رہے ہیں،10وارڈز پر مشتمل وارڈ تیارہے ضروری سامان پہنچادیا گیا،،

اپنا تبصرہ بھیجیں