کوئٹہ، سرکاری آفیسر نے زہر یلی دوا پی کر خود کشی کر لی

کوئٹہ:کوئٹہ میں ایری گیشن کے آفیر نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق اتوار کوسول سیکرٹریٹ میں ایری گیشن کے سپرنٹنڈنٹ فضل احمد نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی پولیس نے نعش قبضے میں لیکر ہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی اورمزیدکارروائی شروع کری۔

اپنا تبصرہ بھیجیں