افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کا دوبارہ آغاز

افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی آج سے شروع ہو جائیگی آج پہلا خاندان افغانستان کیلئے روانہ ہو جائے گا اقوام متحدہ کے افغان کمشنر کے تعاون سے رجسٹریشن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے جس میں نادرا، افغان کمشنر اور یواین ایچ سی آر کے دفاتر قائم کر دیئے گئے ہیں چھ افراد پر مشتمل پہلا خاندان آج افغانستان روانہ ہو گیاقیصر خان آفرید ی کے مطابق رضاکارانہ واپسی کا عمل نومبر تک جاری رہے گاواپس جانے والے خاندان کو فی کس 200ڈالر بھی دیئے جا رہے ہیں –

اپنا تبصرہ بھیجیں