وزیراعظم کا بنی گالہ میں کرکٹ گرانڈ کا دورہ، کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بنی گالہ سے گزرتے ہوئے کرکٹ گراونڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کرکٹ کھیلتے لڑکوں سے ملاقات بھی کی۔ وزیرِاعظم نے کرکٹ گراونڈ کے انتظامات کا جائزہ لیا اور گرانڈ کے اطراف میں درخت لگانے کی ہدایات کیں۔ عمران خان نے کرکٹ کھیلتے بچوں کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے گرانڈ میں کھیلنے کیلئے انتظامات کے حوالے سے رائے بھی لی۔
Load/Hide Comments


