مند، پیر کورشم میں دو اشخاص کی لاشیں برآمد

مند(انتخاب نیوز)مندکے پہاڑی علاقے پیرکور شم میں دواشخاص کی لاشیں برآمدہوئی ہیں، بعد ازاں ضروری کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا دریں اثناء ایک شخص زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ملیں ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں