وزیر اعظم نے چیئرمین سینیٹ کو ملاقات کے لئے بلا لیا

اسلام آباد:وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ملاقات کیلئے بلا لیا ہے۔عمران خان کی آج چیئرمین سینیٹ سے ملاقات ہوگی جس میں پارلیمانی امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

وزیر اعظم اور چیئرمین سینیٹ ملاقات میں بلوچستان کی صورتحال اور گوادر ریلی سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں