افغانستان کے ساتھ باہمی مسائل کے حل کیلئے امریکا کی ضرورت نہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان سے متعلق تحفظات امریکا کو شامل کرنے کے بجائے باہمی طور پر حل کیے جائیں گے۔انہوں نے یہ بات افغانستان میں قیام امن کے لیے امریکا-افغان مشترکہ اعلامیے کے تناظر میں کہی۔برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق یہ اعلامیہ ہفتے کے روز افغان صدر اشرف غنی، امریکی سیکریٹری دفاع مارک ایسپر اور سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے دوحہ میں افغان طالبان اور امریکا کے درمیان ہونے والے معاہدے کے مطابقت پر ایک تقریب میں جاری کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں