کوئٹہ میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

کوئٹہ :کوئٹہ میں نوجوان کی خودکشی کی کوشش تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، پولیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ میں 22سالہ محمد یونس نامی نوجوان نے گھریلو ناچاکی کی بنا ء پر فائرنگ کر کے خودکشی کی کوشش کی جس پر وہ شدید زخمی ہوگیا پولیس نے زخمی کوہسپتال منتقل کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں