بلوچستان کی حالات خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے،جمہوری وطن پارٹی

کوئٹہ:جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیاہے کہ بلوچستان میں امن بہت سی کوششوں کے بعد لوٹ آیا ہے۔ڈیرہ بگٹی آواران۔نوشکی۔تربت ودیگر علاقوں میں حالات سخت کشیدہ تھے ماضی میں یہ علاقے آگ کے ڈھیر بنایگے تھے۔ڈیرہ بگٹی غریب لوگوں کیلے نوگوایریا تھا۔کوہٹہ سیلوگ تجارت کرنے پر مجبور ہوگئے تھے۔مگرسیاسی اور بروقت اچھے فیصلوں سے امن لوٹ آیا۔اب توکوہٹہ کی ریڈ زون کی سڑکیں بھی عوام کیلئے کھلنا شروع ہوگئے۔بلوچستان کی حالات خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دینگے ملک دشمن عناصر کے عزائم خاک میں ملا دنگے۔جمہوری وطن پارٹی نے سب سے پہلے بلوچستان امن تحریک کا آغاز کیا تھا۔اب بھی ڈیرہ بگٹی سمت کسی بھی علاقے کی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دینگیپرامن بلوچستان خوشحال پاکستان کی نعرہ کوعملی جامہ پہنانے کی بھرپور کوشش کرینگے

اپنا تبصرہ بھیجیں