جام کمال کے قافلے میں شامل کار کو حادثہ
بیلہ:سابق وزیر اعلی جام کمال خان کے قافلے میں شامل کار حاحادثے کا شکار ہوگئی بی اے پی بیلا کے رہنما اور عوامی پریس کلب بیلا کے صدر معجزانہ طور پر بچ گئے تفصیل کے مطابق اتوار کے روز گدڑی لاکھڑا جاتے ہوئے سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان کے قافلے میں شامل وٹز کار حادثے کا شکار ہو گئی کار میں سوار بلوچستان عوامی پارٹی بیلا کے رہنما صدام کھوسہ اور عوامی پریس کلب بیلا کے صدر روزنامہ زیارت ویوز کے رپورٹر صادق کھوسہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
Load/Hide Comments


