چاغی ،ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دوزخمی
چاغی:چاغی کے علاقے توسگی کے مقام پر کار گاڑی اور پک اپ میں تصادم ایک شخص جان بحق دو زخمی ہوگئے ہسپتال ذرائع کے مطابق توسگی کے مقام پر کار گاڑی اور پک اپ میں تصادم سے تین افراد زخمی ہوگئے ایک شدید زخمی کاکٹر ولد نوری نامی شخص کو دالبندین ہسپتال لایا گیا مگر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
Load/Hide Comments


