سردار یار محمد رند کی زردار سے طویل ملاقات،پی پی میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی بلوچستان کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رندکی پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری سے انکے رہائش گاہ میں ملاقات کی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے سردار یار محمد رند نے کہا میں نے آصف علی زرداری سے انکی بیٹی کی عاصفہ کی خیریت دریافت کی ایک سوال کے جواب میں سردار یار محمد رند نے کہا کہ آصف علی زرداری سے زاتی تعلقات ہیں اور وہ میرے پڑوسی ہیں ہم سیاسی لوگ ہیں اور ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو کرتے ہیں اور ملاقاتیں جاری رکنے پے اتیفاق ہےواضح رہے اس ملاقات میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی بھی موجود تھے سردار یار محمد رند کی آصف علی زرداری سے 2 گھنٹے طویل ملاقات،

اپنا تبصرہ بھیجیں